آرام میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں۔ "جی ہاں آج تو سلامتی سے ابھی تک آرام میں ہیں۔" ( طرحدار لونڈی، ١٩١٥ء، ٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آرام' کے ساتھ 'میں' بطور حرف ربط لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں۔ "جی ہاں آج تو سلامتی سے ابھی تک آرام میں ہیں۔" ( طرحدار لونڈی، ١٩١٥ء، ٥ )